Also Available in:

آپ کی کلیسیا یا تنظیم کےلئے منسٹری پروگرامز ۔

5804lrgchurch

تخلیقی منسٹریز منسٹری پروگرامز کی صف بندی رکھتی ہے جسے مسیحی تنظیموں اور کلیسیاؤں کی خاص ضرورتوں کو پورا کرنے کے لئے موسوم کیا(بنایا) گیا ہے۔ہمارے پاس بہت سے بین الاقوامی پُر جوش اور قابل مسیحی مقرر ین ہیں جنہیں پیغام رسانی کے آسان طریقوں سے سُنا جا سکتا ہے ۔ وہ انجیل کی پیدائش مفرد مطلب کو معاشرے ،انجیل کی بشارت اور کلیسیائی بالیدگی کےلئے مباحثوں کی تشریح کو مقابلتاً پیش کرتے ہیں ۔

جب کہ بائبل کی سچائی اور اختیار کی حفاظت کرنے اور اِس کی منادی کرنے میں، وہ دکھاتے ہیں کہ کیسے تاریخ اِ سے حقیقی دُینا کے ساتھ مِلانے کی حامل ہے ۔ اِس قسم کی تمثیل نمائی ایمانداروں کے ایمان کو مستحکم کرنے ، اوراِس کے ساتھ ساتھ اُن کی دوسروں تک رسائی کےلیے قائل اور تیار کرنے کےلئے مشہور ہیں ۔ مقررین ہمیشہ لوگوں کے سوالا ت کے جواب دینے کےلئے دستیاب ۔

’عبادتی خدمات۔‘ روشنیاں کر دیجئے

ایک مکمل اختیار رکھنے والا سی۔ ایم۔ آئی مقرر مہمان مقرر کے طور پر وضع ہو سکتا ہے ، مثال کے طور پر ، آپ کی عام عبادتی خدمات پر ایک باقاعدہ ’ واعظ کی جگہ‘ لیتے ہوئے۔ یہ اکثر ہمار ی تمام مجالس میں بڑا تصادم رکھتا ہے ، جیسے کہ چرچ جانے والوں کی اوسط اچانک تصادم کا شکار ہوتی ہے جیسے کہ کیسے ابتدائی معاملہ مسیحی کی انجیل اور حقیقی معاملات کے ساتھ مِلتے ہیں جس کا مسیحی آج سامنا کر رہے ہیں ۔ ہمارے مقررین آپ کی جماعت کو باقاعدہ عبادت میں خطاب کر سکتے ہیں ، اور کیونکہ ہم وسیح پیمانے پر کلیسیاؤں کامعائنہ کر تے ہیں تاکہ آپ یقین کر سکیں کہ ہم آپ کی ضرورتوں کےلئے حساس ہونگے ۔ یہ مباحثے بہت وسیح طور پر خوش آمدید کہتے ہیں جیسے کہ یہ واضح ، دلچسپ اور بہت قائل کرنے والے بھی ہیں اور جیسے کہ ہمارے مقررین تمثیل نمائی کےلئے روشن ملٹی میڈ یا کا استعمال کرتے ہیں ۔

عبادتی خدمات ’جمع‘ ( اور) اِس کےلئے تھوڑا بہت زائد ۔

نیا ، اور بڑھتا ہوا مشہور پروگرام، جو خواہ صبح یا شام کی عبادت کو شامل کرتا ہے ۔ مقرر مزید گفتگوکرتا ہے یا عبادت کے نتیجے کے بعد سوال کےلئے وقت رکھتا ہے

30) منٹ کے وقفے کے بعد) ۔ یہ لوگو ں کو کچھ اُبھرتے ہوئے سوالات کے جوابات دینے کی اجازت دیتا ہے (مثال کے طور ہر ،’ ڈائنا سورز کے بارے کیا ہے؟) اِسے شاید ابتدائی پیشکش کے دوران اُٹھایاجا چُکا ہے ۔ جبکہ ابھی تک عام شخص کی سطح پر، یہ کچھ موضوعات کی خفیف سی گہری وضاحت مہیا کرتا ہے ۔ یہ اکثر پروگرام کے حصے کے طور پر شراکتی کھانا ترتیب دینےکےلئے مدد گار ہو تا ہے ۔

عوامی اکٹھ (مجلس) یا سمینار ۔ پہنچ سے باہر مواقعے۔

یہ اہم پہنچ سے باہر مواقعے مہیا کرتے ہیں جِسکا وہ عام کلیسیائی عبادات کے دوران انتظام نہیں کرتے ۔ وہ تیاری کے وقت کے لئے بھی موقعے کی پیشکش کرتے ہیں ۔ انواع و اقسا م کے فرق کےلئے اگر ضرورت ہو تو بڑے پردے پر ڈی۔ وی۔ ڈی(DVD) پروجیکٹ کو بھی استعمال کیا جا سکتا ہے ۔ اکٹھ کو مثال کے طور پر ، ہفتے کی رات کو منعقد کیا جا سکتا ہے ، یہ انتخاب کے تسلسل کو جمعہ کی شام ( مزید اتوار کا سارا دن )یا مثال کے طور پر ، ہفتے کی صبح ، دوپہر ، یا دونوں وقت کےلئے مہیا کیا جا سکتا ہے ۔ کلیسیا ئی ناشتے بھی اِس موضوع کےلئے چرچ سے تعلق نہ رکھنے والے لوگوں کےلئے ، اور اِسی طرح انجیل کےلئے بہترین ذریعہ ہیں ۔ یہاں آپ کی کلیسیا ئی ضرورتوں کے لئے بہت سے موزوں انتخاب دستیاب ہیں ۔

کیمپس /کانفرنسس۔ علم کے ذریعے اتحاد قائم کرنا۔

تخلیقی منسٹریز گھریلو کلیسیا ئی کیمپس اورکانفرنسس کے لئے مقررین مہیا کر سکتی ہے ۔ یہ وقت کے پھیلاؤ کے اوپر تخیلقی ماہر کے ساتھ one on oneکے ناٹک کے دو حصوں کے درمیانی وقفے کو حاصل کرنے کے موقع کی وجہ سے بہت مشہور بن رہی ہیں ۔

دہیاتی منسٹری ۔ وہاں جاتی ہے جہاں زیادہ تر منسٹریز نہیں جا تیں ۔

5804smlchurch

تخلیقی منسٹری ہمیشہ زیادہ تر چھوٹی آبادیوں اور کلیسیاؤں کو مِلنے کی خواہش رکھتی رہی ہے کیونکہ ہم پوری طرح سمجھتے ہیں کہ بہت سے چھوٹے قصبے ، مثال کے طور ، مقررین کی آمد و رفت سے محروم ہیں ، ہم ہر ایک کے لئے چاہتے ہیں کہ اُس کے پاس تخلیقی ( پیدائش کے پیغام) کو سُننے کا موقع ہو ۔ اکثر ، ہم اِن معینہ مقامات کو جس میں شاید آپ کا علاقہ بھی شامل ہو مباحثی دورے ( گشت) کے حصے کے طور پر اکٹھا کرنے کے قابل ہو تے ہیں ۔ اگر آپ چھوٹے قصبے میں رہائش پذ یز ہیں اور اکٹھ کی میزبانی کرنے میں دلچسپی رکھتے ہیں پھر سادہ طرح ہمارے کسی ایک دفتر سے رابطہ کیجئے ۔

تخلیقی منسٹری بس ( صرف آسڑیلیا ) تقریباً 20سالوں سے دہیا تی اور پسماندہ قصبوں میں عوامی اکٹھ اور کلیسیائی عبادت میں ہزاروں قصبوں پر بات کرتے ہوئے خدمت سرانجام دیتی رہی ہے ۔ مکمل نو مسیحی بنتے ہوئے ایک بس، یہ نہ صرف ہمارے شوہر اور بیوی (پیٹر اور کیتھی سپیرو) کی ٹیم کو ٹھہرنے کی جگہ مہیا کرتی ہے بلکہ یہ اُن زندگی تبدیل کرنے والی سی ۔ایم۔ آئی کتابوں اور ڈی وی ڈیز کے ساتھ مکمل طور پر مسلح ہوتی ہے ۔

)The Ark Van صرف آسٹریلیا ) روڈ اور نےنسی والش کے ساتھ ہماری اےک اور نئی اور مزید جدت والی منسٹر ی ہے۔ بنےادی طور پر موبائل(غیر مستقل) گھر نوح کی کشتی کے مکمل نمونوں کے ساتھ ، اِس کی بصری نمود موثر طور پر فرضی خطرات کو دور کرتی ہے کہ بڑے طوفان کی تفصیل کسی طرح ایک خوش ادا مقرر ہے جو ہر عمر کے لوگوں کے دل کو بھا تا ہے(Rod)ایک فرضی کہانی ھے ۔روڑ( Rod)ایک خوش ادا مقرر ھے جو ہر عمر کے دل کے لوگوں کو بھاتا ھے ۔

The Ark Van عوامی جگہوں،سکولوں اور /یا آپکی کلیسیا ئی عبادات میں جہاں پہچنا مشکل ھے ان کے لئے بہت قیاسی اور گرویدہ کر دینے والا ھے ۔

مسیحی سکولوں کےلئے World View ٹیچر ٹر نینگ۔

بائبلی بیناد ( صرف آسٹریلیا ) چھ نشستوں پر مشتعمل پروگرام ہے جسے مسیحی سکولوں کی درس و تدریسی قابلیت کو طالبِ علموں کی سوچ کو آج کے بڑھتے ہوئے اخلاقیات کے رواج دینے کے عمل او ر مسیح کے لئے مخالفِ مسیحیت کی تہذ یب کے تصادم کے بدلنے میں مدد کےلئے تیار کیا گیا ہے ۔

نصابی اجزا کی نظریاتی تدرس و تدریس طالبِ علموں کو اُن کے مسیحی ایمان کے دفاع ، خدا کے کلام کے اختیار کو برقرار رکھنے ، یسوع مسیح کی انجیل کی موثر طور پر منادی ،اور معاشرے میں راہنما بننے کی تربیت دیتی ہے ۔

یہ تمام محکوم جگہوں میں زندہ بائبلی اصولوں کے مرکب کے ساتھ تباہ کُن مقدس /لادین تقسیم کو خارج کرنے میں مدد کرے گا ۔ کورس کو سکول کے پیشہ وارانہ ترقی پروگرام کے حصے کے طور پر پیش کیا جا سکتا ہے ۔

ڈی وی ڈی تمثیل نمائی ۔ ابتدا ءکو متعارف کرنے کا ایک بُلند تخلیل طریقہ ۔

ڈی وی ڈی سکریننگ ( پردہ ) تخلیق کے پیغام کو پیش کرنے کا ایک دلچسپ طریقہ ہے ، خاص طور پر چھوٹے گروہوں کےلئے جیسے یہ یوتھ نائٹس اور چھوٹے گروہ۔دیکھنے کےلئے پرکھیے اگر سی ۔ایم۔ ائی نمائندہ آپ کے علاقے میں سکریننگ (پردہ ) کےلئے دستیاب ہے ۔ یہاں ڈی وی ڈی پر تخلیقی فلموں کی وسیح مقدار ہے ۔

فیلڈ کی سیر وسیاحت ،میوزیم اور چڑیا گھر کے دورے ۔

آپ سیاحت کو بیاض کر سکتے ہیں یا مستقبل میں آنے والی سیاحت میں شمولیت اختیار کر سکتے ہیں (صرف آسٹریلیا اور کینڈا )۔ بائبلی پہلو سے تاریخی ارضیات کو سمجھیے ۔ میوزیم اورچڑیا گھر میں مخفی نازک ارتقائی تشریح کو دیکھئے اور یہ کہ کیسے تخلیق اِن حقیقتوں کی اچھی طرح وضاحت کر تی ہے۔ ہماری ( Creation Website) کی پہلی فہرست میں آنے والے دوروں کےلئے واقعیا تی صفحے پر دیکھئے :

واقعیات؟ واقعیاتی کیلنڈر ۔

ٹھیک ھے ، لیکن کیا قیامت ہے ؟ ۔ ہم پیسے کے لئے اِس میں نہیں ہیں ۔

ہمارا مقصد معلومات کے پرچار کے ذریعے تبدیلی لانا ہے ، اب جیسے کہ ایمان جمع کرنے والی سی۔ ایم۔ آئی منسٹری نے مقرر کی آمد و رفت کےلئے اُجرت ترتیب نہیں دی ہے ۔ کچھ کلیسیائیں شاید انعام دیتی ہوں جبکہ دوسری نذر (محبت) ، پہلے سے مقرر پیسے کہ ذمہ داری لیتی ہیں ۔ ہمارا ایمان ہے کہ مستقبل میں آپ کی کلیسیا۶ کی قابلیت کا محاصرہ کرتی ہے جو معاشرے میں انجیل کے ساتھ پہنچتی ہے ۔ کسی مالی مدد سے متعلق فیصلہ عام طور پر کلیسیا۶ یا تنظیم کےلئے منسٹری کی درخواست کے لئے چھوڑ دیا جاتا ہے ۔ رابطے اور پرورش کرنے کو بھی دیکھئے ۔

تخلیقی ذرائع ۔ علم طاقتور ہے ۔

معلوماتی منسٹر ی کے طور پر ہمارا مشن مسیحیوں کے ہاتھوں میں ذرائع حاصل کرتے ہوئے اپنے ایمان کے دفاع کےلئے اُنہیں مواد سے لیس کرنا ہے ۔ اِس حدتک، تخلیقی مواد کوآشکارہ کرنے کی خصوصیات کی حد بندی ہماری منسٹری کا مرکزی حصہ ہے ۔ بین الاقوامی ممتاز میگزین تخلیقی بشارت کے بعد اگلا دستہ ہے ، اور تجربہ دکھاتا ہے کہ کسی ذریعے پر بہت اثر رکھتا ہے ۔

مہربانی سے نوٹ کیجئے کہ تخلیقی میگزین بغیر ادائیگی کے مشتہر کرنا ہے اِس طرح اِس کا ہر صفحہ اِس کی گواہی کے کام کےلئے نذرکیا گیا ھے ۔کئی برسوں سے ہم ہزاروں گواہیاں حاصل

کر چُکے ہیں ، مسیحیوں کی بے حد تعداد جو ذریعے کو دوسروں کے ساتھ بانٹتی ہے آ چُکی ہے ۔

موثر انجیل کی بشارت (منادی) کےلئے ۔ ’شروع‘ دبایئے۔

ہماری مدد گار Creationمنسٹریز کے بین الاقوامی سٹاف سے رابطہ کرنے کےلئے درخواستی فارم کو پُر کیجئے ۔

ہمارے پتے اور فون نمبر کے لئے یہاں دبایئے ۔ یا سادہ طرح ای میل کے ذریعے ہم سے رابطہ کیجئے اور ہماری پورے طور پر تربیت کی ہوئی رابطہ ٹیم کا رُکن آپ سے رابطہ کرے گا ۔ ۔